ہیرا ڈیجیٹل گولڈ – ہندوستان میں واحد قابل اعتماد گولڈ کمپنی
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ کو آپ کی سرمایہ کاری اور بہتر بچت میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آپ اس ایپلیکیشن کو ہیرا ڈیجیٹل گولڈمیں سرمایہ کاری کرنے اور سونا خریدنے کے لئے باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کا استعمال انتہائی آسان اور محفوظ ہے ۔
یہ سرمایہ کاروں کے لئے بہترین اور محفوظ موقع ہے کہ وہ ہیرا ڈیجیٹل ایپ کا استعمال اپنے موبائل پر کر کے سونے کی سرمایہ کاری سے منافع کما سکتے ہیں۔ ہیرا ڈیجیٹل ایپ سے آپ گھر بیٹھے سونے کے زیورات، بار اور سکے خرید کر سونے کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
ڈیجیٹل ورلڈ ایپ سے سرمایہ کار اپنی ذاتی معلومات درج کر کے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں تا کہ وہ باآسانی سونا خرید کر سرمایہ کاری کر سکیں ۔
ہیرا ڈیجیٹل پر اکاؤنٹ بنانا بہت ہی آسان ہے اور یہ بالکل مفت ہے۔ اس کے لیے آپ کو کوئی رقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو کارٹ اور والٹ کا آپشن نظر آئے گا۔ آپ جتنی مقدار میں چاہے سونا خرید کر کارٹ میں ڈال سکتے ہیں۔ خریداری کے بعد آپ اس مقدار کی ادائیگی باآسانی اپنے موبائل اکاؤنٹ یا کسی اور اکاؤنٹ کے ذریعے کر سکتے ہیں۔
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ آپ کو بعد میں ادائیگی یا فوری ادائیگی کی سہولت دیتی ہے جس کے ذریعے آپ باآسانی سونا خرید کر اپنا آرڈر دے سکتے ہیں۔ یہ سونا آپ کے ڈیجیٹل والٹ میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ آپ یہ سونا جب چاہے فروخت کر سکتے ہیں اور منافع کما سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے دئیے گئے پتے پر سونا منگوا بھی سکتے ہیں۔ آپ کا خریدا گیا سونا آپ کے ڈیجیٹل والٹ میں جو کہ آپ کے نام ہو تا ہے اس میں محفوظ کر دیا جاتا ہے۔ آپ اپنے خریدے گئے سونے کی تفصیلی معلومات اپنے کارٹ سے دیکھ سکتے ہیں اور آرڈر دینے سے پہلے تمام معلومات دیکھ سکتے ہیں اور کم زیادہ کر سکتے ہیں۔
ہیرا ڈیجیٹل ورلڈ ایپ اپنے صارفین کے لئے اس کے استعمال کو آسان اور بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ سرمایہ کاروں کے لئے اس ایپ کے ذریعے سرمایہ کاری کرنا آسان اور محفوظ ہے۔
https://sonanews.in/business/heera-digital-world-app-secure-investment-option/